ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

سرگودھا (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم آئندہ ہفتے بارش ہونے امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔سرد ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…