لاہور( این این آئی)تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی اورق لیگ کے رہنماؤں کا وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگا ہ پر مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی،پرویز خٹک اور فواد چوہدری اجلاس میں شریک ہوئے۔ مسلم لیگ (ق)کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی،مونس الٰہی، حسین الٰہی اور محمد خان بھٹی شریک ہوئے۔ دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔
تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، چودھری پرویز الٰہی کی رہائش گا ہ پر مشترکہ اجلاس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































