اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا موقف غلط قرار دے دیا۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گورنر پنجاب کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر سبطین خان کا موقف غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی کا موقف قواعد و ضوابط کیخلاف ہے، گورنر پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلا سکتا ہے۔وزیر داخلہ نے دعویٰ سے کہا کہ اجلاس نہ بھی ہو تو وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، اگر انہوں نے ووٹ نہ لیا تو وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔رانا ثنا اللہ نے فواد چوہدری کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ جب آپ کے وزیراعلیٰ خود کہیں کہ99فیصد ارکان صوبائی اسمبلی توڑنے کے حق میں نہیں تو عدم اعتماد ہی آئے گا۔
رانا ثناء اللہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا موقف غلط قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































