لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی بھی نئی حکمت عملی سامنے آ گئی ،23دسمبر بروز جمعہ کے روز عدم اعتماد کے تحریک پر کارروائی کے بعد اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی، عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے پر اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنرپنجاب کو بھجوائی جائے گی۔سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے منگل کے روز اجلاس بغیر کسی کارروائی کے 23دسمبر بروز جمعہ تک ملتوی کردیاجبکہ تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے لئے بھی 23دسمبر کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے ۔
تحریک انصاف کی بھی نئی حکمت عملی سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































