منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کیا جمعے تک اپنا عہدہ بچا پائیں گے یا نہیں ؟ پنجاب کی ڈرامائی صورتحال فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب کی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟ پرویز الہٰی کل صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں؟ پرویز الہٰی کی وزارت اعلیٰ جائے گی یا وہ اسمبلی توڑنے کی عمران خان کی دی ہوئی تاریخ تک وزارت اعلیٰ بچالیں گے؟

پنجاب کی ڈرامائی صورتحال فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی، گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ دیا۔ صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن پرویز الہٰی پر اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے اصرار کر رہی ہے جبکہ حکومت کا صاف انکار ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کہہ چکے ہیں کہ اجلاس پر اجلاس طلب نہیں ہوسکا، ن لیگ پہلے کی طرح اپنا اجلاس ہوٹل میں بلالے۔ اس صورتحال میں رانا ثنائ￿ اللّٰہ نے بھی انٹری ماری ہے اور کہا کہ اجلاس نہ بھی ہو تو وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، وزیراعلیٰ ہاو?س کو تالا لگادیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…