پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

وزارت اعلیٰ کیلئے پی پی امیدوار کا نام سامنے آ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے رابطے تیز کر دیے ہیں ۔ پی پی کی جانب سے وزارت کیلئے حسن مرتضی ، عثمان محمود اور علی حیدر گیلانی کو نامزد کر دیا گیا

جبکہ حتمی فیصلہ چودھری شجاعت اور نواز شریف کریں گے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے سید حسن مرتضیٰ، سید علی حیدر گیلانی اور عثمان محمود کے نام پیش کردیے ہیں، ان ناموں میں سے ایک نام پر حتمی فیصلہ آصف زرداری، چودھری شجاعت اور نوازشریف اتفاق رائے سے کریں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں سیاسی رہنماں نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لئے مجوزہ اقدامات اور دیگر آپشنز پر تفصیلی گفتگو کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…