اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کافیصلہ موجودہے ،پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی نہ گورنرراج لگ سکتاہے ‘ شیخ رشید

datetime 18  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کافیصلہ موجودہے ،پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی نہ گورنرراج لگ سکتاہے ‘جوعمران خان کودیوارکے ساتھ لگاناچاہتے تھے و ہی دیواران پرگرگئی ہے ،الیکشن میں ہررکاوٹ حکومت کے گلے پڑیگی ۔شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی حالت پر رحم کرے اورانتخابات کی راہ میں رکاوٹیں مت کھڑی کرے ،نوازشریف کوبلا لیں ،نیوائیرلندن میں منائیں لیکن بیماری کابہانہ ختم کرکے پاکستان آئیں، خیبر پختوانخواہ میں دوتہائی اکثریت ہے ،پنجاب بارے سپریم کورٹ کافیصلہ موجودہے اس لئے تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے اورنہ ہی گورنرراج لگ سکتاہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ قوم الیکشن کی تیاری کرے،560سے زائد نشستوں پر انتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیںگے ۔جوکہتے تھے عمران خان اسمبلیاں نہیں توڑے گاان کومنہ کی کھانی پڑی ہے ،اکیلے عمران خان نے سارے سیاستدانوں کو چت کردیا،جو اپنے آپ کو گرو سمجھتے تھے جوعمران خان کودیوارکے ساتھ لگاناچاہتے تھے و ہی دیواران پرگرگئی ہے ،الیکشن میں ہررکاوٹ حکومت کے گلے پڑے گی ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…