اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کپاس کی ملکی پیداوار میں 24،پنجاب میں 45اور سندھ میں6 فیصد کمی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک)کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کی فیکٹریوں میں پھٹی کی آمد 45.14 فیصد کمی سے 4 لاکھ 44 ہزار 563 گانٹھ اور سندھ کی فیکٹریوں میں 5.94 فیصد گھٹ کر 8لاکھ 95 ہزار 427 گانٹھ رہی، یکم ستمبر تک فیکٹریوں نے کپاس سے 11 لاکھ 71 ہزار 360 گانٹھ روئی تیار کی۔ایکسپورٹرز نے 92 ہزار 420 گانٹھ اور ٹیکسٹائل سیکٹر نے 10 لاکھ 29 ہزار 690 گانٹھ روئی خریدی جبکہ جنرز کے پاس اس وقت 2 لاکھ 17 ہزار 880 گانٹھ کپاس اور روئی کا ذخیرہ موجود ہے، ملک میں 372 جننگ فیکٹریاں آپریشنل ہیں جن میں سے 215 پنجاب میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…