لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے لئے بلیو اور پرپل لائن منصوبہ شروع کرنے فیصلہ کر لیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور میں بلیو اور پرپل لائن منصوبے کے آغاز کے لیے بریفنگ دیدی ہے۔ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت میٹروبس اور اورنج ٹرین کے بعد بلیو اور پرپل لائن منصوبہ شروع کیا جائے گا۔پنجاب حکومت نے ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے ٹیکنیکل اور مالی معاونت کے لیے مذاکرات کی منظوری بھی دے دی ہے۔پنجاب حکومت نے تمام صوبائی محکموں کو مستقبل میں بلیو اور پرپل لائن منصوبے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔مستقبل میں بلیو اور پرپل لائن منصوبے کے اطراف کسی بھی ترقیاتی منصوبے کو شروع نہ کیا جائے گا۔بلیو لائن کو ویلنشیا ٹاؤن سے بابو صابو اور پرپل لائن کو لاہور ائیر پورٹ سے بھاٹی چوک تک بنایا جائے گا۔
لاہور کو دنیا کے جدید شہروں جیسا بنانے کی تیاریاں، زیرزمین ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ،دو اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































