منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی گرفتاری ، پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا ردعمل بھی آگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی گرفتار ی پر پہلی اہلیہ، ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔عامر لیاقت کی سابقہ اور پہلی اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’اللّہ اکبر‘ لکھا۔خیال رہے کہ مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے لودھراں کے نواحی گاؤں ڈانوراں میں ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے، دانیہ شاہ کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے، ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ انہیں کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…