اسلام آباد ( آن لائن)اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،پندرہ کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ میں 16 سو سے 18 سو روپے مہنگا ہوگیا،چینی فی کلو 90 روپے سے 100 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چکی آٹا مالکان نے آٹا 120 روپے فی کلو سے 130 روپے کردیا،بسکٹوں میں 10 سے پندرہ روپے کا اضافہ ہوگیا،دودھ کی قیمتوں میں فی کلو 20 روپے اضافہ کردیا گیا،کھلا دودھ فی کلو 160 سے 180 روپے تک پہنچ گیا،دہی فی کلو 180 سے 200 روپے تک پہنچ گیا،کولڈ ڈرنگس میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
اصفہان میں دو دن
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
راولپنڈی، مری روڈ پر چلتی جیپ میں اسٹنٹ کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر گرفتار
-
برطانیہ میں زیادہ تر پاکستانیوں کی جانب سے جنسی جواز کے تحت سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشاف
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
-
سونے کے بعد تیل کی قیمتیں بھی گر گئیں
-
پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا انوکھا کارنامہ، پہلی بار تمام 10 وکٹیں اسپنرز کے نام
-
مدرسے کے استاد کی طالب علم کے ساتھ بدفعلی،ملزم فرار
-
چاول کی برآمدات کے لئے کم ازکم ایکسپورٹ پرائس مقرر















































