منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

حکومت نے قرآن پاک کی درآمدکو این او سی سے مشروط کردیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022میں ترمیم کی ہے جس کے تحت قرآن پاک کی درآمدکو این او سی سے مشروط کردیا گیا ۔وزارت تجارت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قرآن پاک کی درآمدکے لیے وزارت مذہبی امور یا متعلقہ صوبائی محکمے کا این او سی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامی ممالک میں طبع شدہ قرآن پاک کی درآمد کیلئے این او سی ضروری نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…