ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید کمی، حجم12ارب57 کروڑ ڈالررہ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔مرکزی بینک کے اعداوشمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس6 ارب 70کروڑ ڈالر کے ذخائر ہیں جبکہ بینکوں کے پاس 5ارب87 کروڑ ڈالر کے ڈپازٹس موجود ہیں۔حکام کے مطابق ڈیڑھ کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر کا مالی حجم12 ارب57 کروڑ ڈالر رہ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…