منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

ڈالر کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب، آئی ایس آئی حکام بھی شریک ہوں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)ڈالر کی صورتحال پرجمعہ کو اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے نمائندے سمیت کسٹمز حکام بھی شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی اور سیکریٹری خزانہ شرکت کریں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے بھی موجود ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…