ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دانیہ شاہ پربڑا الزام عائد، گرفتاری پر والدہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) دانیہ شاہ کی گرفتاری پر ان کی والدہ کا ردعمل آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ تھانے والوں کی بھاری نفری نے میری بیٹی کو اغوا کیا اور پتہ نہیں کن غنڈوں کے حوالے کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ پولیس والوں نے سب گھر والوں پر تشدد بھی کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ ان کی بیٹی کو بچایا جائے۔ واضح رہے کہ دانیہ شاہ کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی کی ٹیم نے انہیں گرفتار کیا ہے ان پر اپنے مرحوم شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…