نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر مساج سروس سرچ کرنے والے شخص کو اپنی ہی اہلیہ اور بہن کی تصاویر مل گئیں، انڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ممبئی کے اکتیس سالہ شخص مساج سنٹرز کی تلاش میں جسم فروشی کی شرمناک سروس مہیا کرنے والی ایک ویب سائٹ کھولی جس پر وہ اپنی اہلیہ اور بہن کی تصاویر دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ اس شخص کے مطابق اس کی اہلیہ اور بہن کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اٹھائی گئی تھیں اور یہ تصاویر جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی خواتین کی پروفائلز پر لگائی گئی تھیں، اس شخص نے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیا اور کسی خاتون سے ایک ہوٹل میں وقت طے پا گیا، جب اس شخص نے اس عورت کے ملنے پر اس سے بہن اور اہلیہ کی تصاویر کے بارے پوچھا تو خاتون ہنگامہ کھڑا کردیا جس پر اس شخص نے پولیس کو بلا کر خاتون کو گرفتار کروا دیا۔
انٹرنیٹ پر مساج سروس سرچ کرنے والے شخص کو اپنی ہی اہلیہ کی تصویر مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































