ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 10 اور14 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انرجی ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 10.11 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 13.97 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان میں فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا ہونے کا تخمینہ ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں بھی ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف دباؤکے تحت سیلز ٹیکس اور پی ڈی ایل بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی سیلز ٹیکس اور پی ڈی ایل میں ایڈجسٹ ہوئی تو تیل کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…