لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے معاوضہ ادا نہ کرنے پر بھارتی چینل کے خلاف آواز اٹھا دی۔یاسر حمید نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ورلڈکپ کے دوران بھارتی ٹی وی چینل نے مجھ سے رابطہ کیا اور چینل کے لیے کچھ پروگرام کرنے کی درخواست کی۔یاسر حمید کے مطابق وہ معاوضے کے ساتھ 6 پروگرام کرنے پر رضامند ہوئے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ بدترین صورتحال یہ ہے کہ بھارتی پروگرام کا پروڈیوسر میرے پیغامات کا جواب نہیں دے رہا۔یاسر حمید کا کہنا ہے کہ معاوضہ چند دنوں میں ادا کیا جانا تھا لیکن 2 ماہ گزرنے کے بعد بھی کوئی آثار نہیں۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے معاوضہ ادا نہ کرنے پر بھارتی چینل کیخلاف آواز اٹھا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































