اسلام آباد(آئی این پی) ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ خان کو ملازمت میں 1 سال کی توسیع دیدی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ خان کو ملازمت میں1 سال کی توسیع دیدی ،فواد اسد کو 18 مئی کو ڈی جی آئی بی مقرر کیا گیا تھا۔
وزیراعظم نے ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ خان کو ملازمت میں توسیع دیدی
15
دسمبر 2022
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں