جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب کھاد نہیں دے رہے تھے ؟۔شہباز شریف نے کہا کہ کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ سیلاب متاثرین کے پاس تو آپ جا نہیں سکے ، خدارا ہوش کے ناخن لیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…