واشنگٹن(آئی این پی) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا،امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر نے مسلم طلبہ کے نماز پڑھنے کے دوران شور کیا اور انہیں جسمانی اذیت دینے کی بھی کوشش کی،موبائل فون کے ذریعے واقعے کی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طلبہ باجماعت نماز ادا کر رہے ہیں کہ اس دوران خاتون ٹیچر کی آواز آتی ہے جو شور شرابہ کرتی ہیں اور سیٹیاں بجا کر انہیں نماز پڑھنے سے روکتی ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسکول انتظامیہ نے نسل پرستانہ رویے پر ٹیچرکو فوری طور پربرطرف کردیا۔
امریکا، اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر برطرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































