ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیلی گرام کے بانی دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

واشنگٹن(آئی این پی)میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی پاویل دوروف دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہوگئے،امریکی جریدے فوربز نے ٹیلی گرام کے بانی کی دولت کا اندازہ 15ارب 10کروڑ ڈالر لگایا ہے،فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پاویل دوروف کو 123ویں نمبر پر رکھا ہے، دبئی میں رہائش پذیر 38سالہ پاویل دوروف متحدہ عرب امارات کے امیر ترین رہائشی بھی ہیں، روس سے تعلق رکھنے والے پاویل دوروف کے پاس روس کے علاوہ فرانس کی شہریت بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…