ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا فیصلہ سنانے سے قبل تبادلہ کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کردی گئیں جبکہ جج اعظم خان نئے اسپیشل جج سینٹرل ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کے اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر کے باعث متنازع ٹوئٹ کے کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ 16 دسمبر تک مؤخر کردیاگیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے آج اپنی عدالت کا چارج چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…