ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بعض ارکان صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی آتے ہیں، ڈپٹی سپیکر کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح تک کےلئے ملتوی کردیاگیا۔ اس سے قبل خیبرپختونخوااسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرمحمودجان نے ایم پی ایز کی عدم حاضری پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بعض اراکین صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی میں آتے ہیں ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران جب کورم کی نشاندہی کی گئی تو اس دوران ایوان میں صرف20اراکین موجود تھے جس پر ڈپٹی اسپیکر محمودجان نے کہاکہ کچھ ایم پی ایز ایسے ہیں جن کاکام صرف ٹک ٹاک بناناہوتاہے اور ایوان میں ٹک ٹاک بناکر چلے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…