ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے مندر پہنچ گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

ممبئی (آن لائن) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان عمرے سے واپسی کے بعد ماتھہ ٹیکنے وشنو دیوی کے مندر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان جو گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے

باعث شہہ سرخیوں کا حصہ تھے، اب وہ جموں و کشمیر کے وشنو دیوی کے مندر میں دکھائی دیئے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے بارے میں بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ اس میں سیاہ رنگ کی ہْڈی پہنا ہوا شخص بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان ہے۔گوکہ اس شخص کا چہرہ ہْڈی سے ڈھنپا ہوا ہے لیکن گارڈز کی موجودگی اور قد کاٹھ اور چلنے کے انداز کی روشنی میں بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شاہ رخ خان اپنے آنے والی فلم کی کامیابی کے لیے وشنو دیوی کے مندر میں پوچا کرنے آئے تھے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم پٹھان کا پہلا گانا ’بیشرم رنگ‘ گزشتہ روز ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ فلم 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔اس کے علاوہ فلم جوان اور ڈْنکی بھی 2023 میں ریلیز کی جا رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…