ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا سستا ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں گر گئیں ۔عالمی مارکیٹ میں منگل کے روزسونے کی فی اونس قیمت7ڈالرز کم ہو کر1787ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی ۔

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونا 850روپے کی کمی سے1لاکھ68ہزار 800روپے اوردس گرام سونے کی قیمت729روپے گھٹ کر1لاکھ 44ہزار 719 روپے پر آگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت 1970روپے کی سطح پربرقراررہا ، دوسری جانب انٹربینک میں منگل کو ڈالر کی قیمت فروخت 5پیسے گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرمستحکم رہا تاہم یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدرمیں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ انٹربینک میںامریکی ڈالر 5پیسے اضافے سے 225 روپے کی سطح سے کم ہوکر224.95روپے پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 234روپے پر مستحکم رہی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت فروخت1.50روپے بڑھ کر291.50روپے پر پہنچ گئی اوریورو کی قیمت فروخت1.50روپے کی تیزی سے254.50 روپے ہو گئی۔سعودی ریال قیمت فروخت 20پیسے اضافے سے 64.20روپے اوریو اے ای درہم کی قیمت فروخت1.20روپے بڑھ کر 67.20روپے ہوگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…