اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادی وزیراعظم فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ،حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) وزیراعظم کے فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئی جس سے کمیٹی غیر فعال ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فلڈ ریلیف کمیٹی غیر فعال ہوگئی، سینیٹر ارباب عمر فاروق نے وزیراعظم کی فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا اور انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کے دفتر کو ارسال کردیا۔اس موقع پر سینیٹر ارباب عمر فاروق نے کہا کہ کمیٹی سیلاب سے متعلق ریلیف اور نقصانات کے تخمیہ کے لئے قائم کی گئی تھی، افسوس کئی ماہ گزرنے کے باوجود سیلاب سے متعلق اجلاس طلب نہیں کیا جاسکا۔خیال رہے کہ سینیٹر عمر فاروق نے گزشتہ روز ریکوڈک سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی تھی۔
حکومتی اتحادی وزیراعظم فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































