ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمبلی کی مدت میں توسیع کیے جانے کا عندیہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ اگر ملک کی معیشت مزید خراب ہو جائے تو اسمبلی کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ معاشی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ابھی یہی فیصلہ ہے کہ الیکشن بروقت ہوں۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات اگلے سال اکتوبر میں ہی ہوں گے، اسمبلیوں کی مدت میں ایک سال تک کی توسیع دی جاسکتی ہے، جو غیر آئینی نہیں۔حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اسمبلیوں کی مدت میں توسیع غیر آئینی کام نہیں، پی ڈی ایم نے آئینی طریقے سے عمران خان کی حکومت کو نکالا۔پی ڈی ایم کے ترجمان نے کہا کہ عمران خان اب مطالبہ کر رہے ہیں کہ جلدی الیکشن کرائے جائیں، وہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے پر بضد ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی سیاست مفاہمت کی سیاست ہے، مزاحمت کی سیاست کے وہ قائل نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…