اسلام آباد(آن لائن )ریکوڈک کے معاملہ پر حکومت کی دو اہم اتحادی جماعتیں ناراض ہوگئیں ،وزیراعظم کے زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جییوآئی اور بی این پی مینگل کا احتجاج کیا ۔اتحادی وزراء کے مطابق ریکوڈک کے معاملہ پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا اس بل کے مخالف ہے، ذرائع کے مطابق احتجاج کے بعد جییوآئی اور بے این پی مینگل کا بل میں ترامیم تک کابینہ اجلاس سے واک آوٹ کر گئے ۔وفاقی وزرائ جییوآئی اور بی این پی کو واک آوٹ کے بعد مناتے رہے،دونوں جماعتوں کے تحفظات درست ہے جلد ترامیم شامل کی جائے گی، حکومت نے یقین دہانی کراتی رہی مگر کوئی راضی نہ ہوا ۔جییوآئی اور بی این پی کا ترامیم شامل ہونے تک کابینہ کے اجلاسوں سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ہے ۔بعد ازاں جییوآئی اور بی این پی کے وزرائ وزیراعظم ہائوس سے روانہ ہوگئے۔
2 اتحادی جماعتوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































