اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے باعث امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ نے ملک کی معاشی صورتحال کے باعث امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کو ہدایت کردی گئی ہے۔ مذکورہ عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مرکز میں بہترین لوکیشن پر واقع ہے اور عرصہ 15 سال سے خالی پڑی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے نے پرانی عمارت کی مالیت کا تخمینہ 50 سے 60 لاکھ ڈالر لگایا ہے۔
امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی پرانی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































