جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

نوازشریف کی واپسی سے قبل بجلی اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایات

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی متوقع ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے پارٹی قائد نواز شریف کو لاہور کے بجائے اسلام آباد لینڈ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف نے واپسی سے قبل بجلی اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایات دیں۔جبکہ ان کی واپسی کیلئے بھرپور تیارں کی جارہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…