کراچی(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو میئر کراچی کے انتخاب کیلئے تین نام بھیج دئیے گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی کے میئر کراچی امیدوار کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سندھ کی قیادت نے میئر کراچی کیلئے 3 نام عمران خان کو بھیج دئیے ہیں۔فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان میئر کراچی کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں جبکہ اشرف قریشی بھی میئر کراچی کے امیدوار کے طور پر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو شیڈول ہیں جبکہ بلدیاتی الیکشن کے لئے مہم کا آغاز میئر کے امیدوار کے اعلان کے بعد ہوگا۔
میئر کا انتخاب، عمران خان کو تین نام بھیج دئیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو ہلاک کردیا



















































