اسلام آباد (این این آئی)ریکوڈک سے متعلق قانون سازی،حکومت کااتحادی سر دار اختر مینگل ناراض ، پندرہ دسمبر کو پارٹی کی کورکمیٹی کااجلاس طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غورو،مشاورت بھی شروع کر دی اس ضمن میں سرداراختر مینگل نے 15 دسمبر کو پارٹی کی کور کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری و تحفظ بل پر اعتماد میں نہ لینے پر سردار اختر مینگل ناراض ہیں، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سے علیحدگی پر بھی پارٹی رہنماوں کے درمیان مشاورت ہوگی۔سردار اختر مینگل نے گزشتہ روز ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر ساتھ دینے سے انکار اور تحفظات کا اظہار کیاتھا۔
شہبازشریف کی حکومت خطرے میں پڑ گئی ، اہم ترین اتحادی نے راہیں جدا کرنے پر غور شروع کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
معمولی تکرار کے بعد باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو ہلاک کردیا



















































