اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قمیت 2350 ر وپے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مقامی بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت2350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 650 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2016 روپے اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 448 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کمی سے 1794 ڈالر کی سطح پر آگئی۔صرافہ بازاروں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 80 روپے اضافے سے 1970 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 68.58 روپے اضافے سے 1688.95 روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب سونے کے زیورات فروخت کرنے والے سناروں کا کہنا ہے کہ صرافہ بازاروں میں سناٹے پڑے ہیں سنار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں سونے کے زیورات بنانے والے کاریگر بے روزگار ہیں ایسے میں سونا فراٹے بھر رہا ہے جو معاشی بے یقینی کا نتیجہ ہے عوام اپنا سرمایہ سونے کی شکل میں محفوظ بنارہے ہیں جس سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…