لورالائی ( آئی این پی) لورالائی کے علاقے کلی درگئی کدیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی رہنما سردار اشرف کاکڑ جاں بحق جبکہ ان کے ڈرائیور زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے کلی درگئی کدیزئی میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی رہنما سردار اشرف خان کاکڑ اور ان کے ڈرائیوارفضل محمد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سردار اشرف خان کاکڑ اور ان کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سردار اشرف خان کاکڑ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔سردار اشرف کاکڑ پر گھر کے سامنے فائرنگ کی گئی ہے۔مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس حملہ آوروں کی تلاش کررہی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا



















































