ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

میری گھڑی میری مرضی ! میری گوگی میری مرضی ،شرجیل انعام میمن نے طنزیہ ٹوئٹ میں بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ” میری گھڑی میری مرضی ، میری گوگی میری مرضی ، میرے فارن اکاؤنٹس میری مرضی ، میری منی لانڈرنگ میری مرضی ، میرے چندے کے پیسے میری مرضی ، میری کے پی کے کی بی آر ٹی میری مرضی ، میرا مالم جبہ میری مرضی ، میرا ھیلی کاپٹر میری مرضی ؟ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مرضی مرضی کی رٹ لگائی ہوئی ہے ،کیا پاکستان کو عمران خان اپنی جاگیر سمجھتے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کسی کی مرضی اور خواہشات پر نہیں چل سکتا۔ پاکستان کے پاس تحریری متفقہ آئین موجود ہے اور قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔ بہت جلد عمران خان قانون کی گرفت میں ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…