ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان سے کہا تھا مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا،چودھری شجاعت نے مفید مشورہ دے دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا،معیشت کا مذاق اڑانے والے سوچیں کہ اس کے ذمے دار سیاسدان ہوں گے لیکن نقصان غریب آدمی کا ہو گا ۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ

آصف زرداری سے میرا رابطہ رہتا ہے ان کو بھی ملک کی بہت فکر ہے، ملکی معیشت کو ٹھیک کرنا سب سے ضروری ہے۔چودھری شجاعت نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، تمام سیاست دانوں کو حالات کو سمجھنا چاہیے اور ایک پیج پر آنا چاہیے۔سربراہ (ق) لیگ نے کہا کہ عمران خان مارچ کرنے جارہے تھے تو کہا تھا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا، تمام جماعتوں کو کہوں گا ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے ایک ہوجائے۔چودھری شجاعت نے مزید کہا کہ تمام سیاستدانوں کو آئین کی بالادستی کے لئے کردار ادا کرنا چاہیے، جو لوگ معیشت کا مذاق اڑاتے ہیں ان کو سوچنا چاہیے کہ اس کے ذمہ دار سیاست دان ہوں گے لیکن نقصان غریب آدمی کا ہوگا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا،معیشت کا مذاق اڑانے والے سوچیں کہ اس کے ذمے دار سیاسدان ہوں گے لیکن نقصان غریب آدمی کا ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…