ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف ایک اور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف منگل کو ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچیں گے اور ایم 6 حیدرآباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔این ایچ اے حکام کے مطابق ایم 6 موٹروے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم میں ہوگی۔حکام نے بتایا کہ 306 کلومیٹر ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے، یہ منصوبہ 33ماہ میں مکمل ہوگا۔تقریب سے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق سمیت دیگربھی خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…