ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

لوگوں کو کٹے، چوزے بیچتے بیچتے گھڑیاں بیچنا شروع کردیں ،عوام کو کٹوں اور چوزوں پر لگا دیا اور مرشد کو گھڑیاں بیچنے پر، خواجہ آصف

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوگوں کو کٹے، چوزے بیچتے بیچتے گھڑیاں بیچنا شروع کردیں،عوام کو کٹوں اور چوزوں پر لگا دیا اور مرشد کو گھڑیاں بیچنے پر۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق

پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے وزیر دفاع بولے انہوں نے انصاف کے راستے بند کیے، ہم پر زمین تنگ کی گئی لیکن ہمارا رب دیکھ رہا تھا، عمران خان نے خانہ کعبہ والی گھڑی بیچ دی،کارکن کہتے ہیں خان صاحب بڑا ایماندار ہے لیکن یہ تو بڑا چور نکلا، مرشد نے زلفی بخاری کے ذریعے گھڑیاں بیچیں، اس کی دولت اور اقتدار کی ہوس کی کوئی حد نہیں، یہ گناہ عمران اور اس کے ساتھیوں کے ذمے آئے گا۔انہوں نے کہا لوگوں کو کٹے، چوزے بیچتے بیچتے گھڑیاں بیچنا شروع کردیں،عوام کو کٹوں اور چوزوں پر لگا دیا اور مرشد کو گھڑیاں بیچنے پر۔خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کہتا تھا کہ اسمبلیاں توڑ دوں گا اب توڑے، اور کرو پرویز الہی پر اعتبار،کل کہے گا کہ میں نے پرویز پر اعتبارکرکےغلطی کی۔ دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ افغانستان کی جانب سے گزشتہ روز کے واقعہ پر معذرت کے بعد ٹریفک کھول دی گئی ہے ۔انہوںنے کہاکہ افغانستان کی جانب سے عام شہریوں پر فائرنگ کی گئی ،ہماری افواج نے افغانستان کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ،بارڈر سیکورٹی فورسیز کی کمیٹیز بنائی گئی ہیں واقعہ پر معذرت کی گی ۔ انہوںنے کہاکہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…