ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سازشیں ناکام ہوں گی،پرویز الہیٰ نے عمران خان کے ساتھ دینے کا اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔غلط فہمیاں پیدا کرنے والے پہلے کی طرح ناکام رہیں گے۔نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی بھی شریک تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور ڈیرہ غازی خان کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگوہوئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔غلط فہمیاں پیدا کرنے والے پہلے کی طرح ناکام رہیں گے۔ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔13جماعتوں کا اتحاد اکیلے عمران خان کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوا۔پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں گے۔ڈویلپمنٹ پراجیکٹس میں عوامی نمائندوں کی مشاورت یقینی بنائی گئی۔ترقی ڈیرہ غازی خان کے عوام کا حق ہے جو ان کو ضرور دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…