ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل او سی پر انڈیا اور چین میں جھڑپ، بھارتی فوجیوں نے کم ہونے کے باوجود چینی فوجیوں کی ہڈیاں توڑ دیں،بھارتی چینل کا دعویٰ

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

بمبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ٹی وی ”ٹی وی 9 بھارت ورش“ بریکنگ نیوز چلا رہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ایل او سی پر ارونا چل کے توانگ سیکٹر پر بھارت آرمی اور چین آرمی کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، جس میں نو سے زائد چینی فوجی زخمی ہوئے ہیں اور بھارت کے بھی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ بھارت کا دعویٰ ہے کہ چینی فوجیوں کو بھارت پر قدم نہیں رکھنے دیا گیا بلکہ منہ توڑ جواب دیا گیا۔ اس سلسلے میں چینی میڈیا بالکل خاموش ہے، کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے، بھارتی چینل کے مطابق جھڑپ کے بعد فلیگ میٹنگ بھی ہوئی ہے۔چینل کے مطابق بھارتی فوجیوں نے کم ہونے کے باوجود چینی فوجیوں کی ہڈیاں توڑ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…