ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹین بلین ٹری، ملازمین کی تنخواہوں پر پانچ ماہ میں ساڑھے 4 کروڑ خرچ

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت رواں مالی سال کے پانچ میں ملازمین وغیرہ کی تنخواہوں، الاؤنسز و دیگر مراعات پر ساڑھے 4کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات آئے ہیں ،پروگرا م کیلئے رواں مالی سال 9ارب45 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔رقم پرکٹ لگنے کاامکان، روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ  ٹین بلین ٹری سونامی پروگرا م کیلئے رواں مالی سال 2022-2023 دوران 9ارب45 کروڑ 80 لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے ، جس میں سے پہلے پانچ ماہ میں 4 کروڑ 53 لاکھ روپے کے اخراجات ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز و دیگر مراعات خرچ کئے گئے ہیں، اس پراجیکٹ کے تحت وفاق کیلئے 2 ارب 30 کروڑ روپے اور صوبوں کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے پی ایس ڈی پی میں مختص کئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ اس رقم پر کٹ لگنے کے بھی امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…