ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے ساتھ پروگرام کا پرومو شیئر کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)طلاق کی افواہوں کے درمیان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر دی مرزا ملک شو کا پرومو شیئر کیا، جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔30 سیکنڈ کی پرومو ویڈیو میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنے پروگرام میں مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔مہمانوں میں ہمایوں سعید، فہد مصطفی، عدنان صدیقی اور وسیم بادامی شامل تھے، یہ پروگرام پاکستان کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…