ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)فیفاورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کی پرتگال کے خلاف 0ـ1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ

مراکش کو فٹبال ورلڈ کپ میں پرتگال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پہلی بار کوئی عرب، افریقی اور مسلم ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔دوسری جانب سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پرتگال کی شکست کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی وائرل ہونے والی تصویر شیئر کی جس میں وہ آبدیدہ ہیں۔انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور لکھا کہ رونالڈو کیلئے دل ٹوٹ گیا۔خیال رہے کہ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی پرتگال کو ہرا کرپہلی بار ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچا ۔ مراکش کی جانب سے پہلے ہاف میں کیے گئے گول کو پرتگال مقررہ وقت میں برابر نہ کرسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…