لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی احتراماً جھک کر اپنے والد کے پائوں اور گھٹنے چھونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ سلیمان شہباز چار سال بعد ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بیرون ملک سے وطن واپس پہنچے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ نے سلیمان شہباز کے استقبال کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پھولوں کے ہار پہنا کر اپنے بیٹے سلیمان شہباز کا استقبال کر رہے ہیں۔اس موقع پر سلیمان شہباز احتراماًاپنے والد کے پائوں اور گھٹنوںکو چھوتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جبکہ شہباز شریف انہیں گلے سے لگاتے ہیں۔
سلیمان شہباز نے استقبال، والد کے پائوں ، گھٹنے چھوئے، وزیر اعظم کے صاحبزادے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































