ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کو بڑادھچکا ، اہم رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ایسٹ آف انگلینڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ،سیف چودھری نے ویڈیو پیغام کے ذریعے استعفے کا اعلان کیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ سیف چوہدری نے وڈیو پیغام کے ذریعے استعفے کا اعلان کیا ۔ سیف چودھری نے پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔سیف چودھری کامزید کہنا تھا کہ کہناتھا کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں،پارٹی میں آنے والے نئے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہئے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف چودھری میاں وحید الرحمان کے قریبی ساتھی سمجھیں جاتے ہیں،سیف چودھری کے استعفیٰ کی وجہ میاں وحید الرحمان کو عہدے سے ہٹانا بھی ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…