جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

مسلم لیگ( ن) کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، ممبران کا کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا خوردونوش

میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ۔(ن) لیگ کے ممبران نے جلد الیکشن کی صورت میں قیادت کو تحفظات سے آگاہ کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ ممبران کا کہنا ہے کہ بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے حلقوں میں دشواریاں پیدا ہوں گی کیونکہ تحریک انصاف لانگ مارچ کے دوران مکمل الیکشن مہم کرچکی ہے۔ذرائع نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل پیٹرول،بجلی اور دیگراشیا خوردونوش میں عوام کوریلیف دینا ہوگا۔وزیراعلی پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کوترقیاتی فنڈزجاری کیے جارہے ہیں، وفاقی حکومت کی طرف سے اراکین اسمبلی کوترقیاتی فنڈزجاری کیے جائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلدالیکشن کی صورت میں میاں نوازشریف یامریم نوازالیکشن مہم کاحصہ بنیں اور مرکزی قیادت پنجاب کا پارلیمانی اجلاس بلا کر ممبران اسمبلی کو اعتماد میں لے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…