بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جیو کی ٹیلی فلم ’روپوش‘ نے یوٹیوب پر کئی ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)جیو ٹیلی وژن نیٹ ورک کی ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘ نے یوٹیوب پر کامیابیوں کے ریکارڈ توڑ دیے۔ٹیلی فلم روپوش یوٹیوب پر مختصر وقت میں 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیلی فلم بننے کے ساتھ اب بھی 190 ملین سے زائد ویوز کے ساتھ نمایاں مقام پر موجود ہے۔سال کے آغاز پر جیو ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ٹیلی فلم روپوش نے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا پر تہلکہ خیز کامیابیوں کے کئی سنگ میل عبور کیے۔یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی گوگل کی رپورٹ کے مطابق ’’سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ‘‘ کی تخلیق کردہ ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘ پورے سال 2022 کی نمبر ون ٹرینڈنگ کا اعزاز پانے والا پاکستانی کونٹینٹ بن گئی ہے۔کامیابی کا یہ تسلسل ٹیلی فلم ’’روپوش‘‘کے تخلیق کاروں عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی پر ناظرین کی پسند اور چاہتوں کا اعتراف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…