ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022 |

سیالکوٹ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری یقینی ہے، میں اسے خود گرفتار کرواؤں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے پر ابھی تک باب بیٹے میں اتفاق نہیں ہوا، تین روز سے پرویز الہی بہانہ بنا کر اسلام آباد میں مقیم تھے، لاہور جاتے تو ان کو عمران خان سے ملاقات کرنا پڑتی اور مشکل فیصلے کرنے پڑتے،وزیراعلی کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اختیارات کیا ہیں؟عطا تارڑ نے کہا کہ ڈیولپمنٹ فنڈ من پسند ٹھیکیداروں میں تقسیم کیے جارہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…