ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جب عمران خان نے بطور وزیراعظم جنرل سید عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹا دیا تو جنرل عاصم منیر نے اس وقت کہا تھا کہ میں یہ معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں

datetime 1  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جب عمران خان نے بطور وزیراعظم جنرل سید عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹا دیا تو جنرل عاصم منیر نے اس وقت کہا تھا کہ میں یہ معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں تو جب کوئی اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہے تو اللہ اس کو بہترین بدلہ عطا کرتا ہے اور آج عمران خان کی تمام تر مخالفت کے باوجود جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف صحافی انصار عباسی کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں انہوں نے فیصل واوڈا اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی گفتگو شیئر کی جس میں درج بالا الفاظ جنرل عاصم منیر نے کہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…